The Dawn News - Pakistan - Islamabad

جسٹس وجیہہ الدین تحریک انصاف سے مستعفی
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے استعفیٰ چیئرمین عمران خان کو ارسال کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق عمران خان کو ارسال کیے گئے استعفے میں مستعفی ہونے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد کا استعفے میں کہنا تھا کہ  پارٹی کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا تھا، اس لیے استعفیٰ دیا۔

جسٹس وجیہہ الدین پی ٹی آئی کے الیکشن ٹریبونل کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں اور ان کی سربراہی میں بننے والے اس ٹریبونل کو 2013 میں ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات میں بدعنوانیوں کی تحقیقات کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

اس ٹریبونل کی سفارشات پر عمل درآمد کے حوالے سے جسٹس وجیہہ اور پارٹی قیادت میں اختلافات پیدا ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : ناانصافی کے شکار ارکان کو انصاف دلاؤں گا، جسٹس وجیہہ الدین

واضح رہے کہ اگست 2015 میں پی ٹی آئی  نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر رکنیت معطل کردی تھی۔

پارٹی چیئرمین عمران خان کے منع کرنے کے باوجود جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پارٹی کے اندورنی معاملات پر بیان بازی جاری رکھے ہوئے تھے جس کی وجہ سے عمران خان نے ان کی رکنیت معطل کی تھی۔

مزید پڑھیں : تحریک انصاف کا 'جسٹس وجیہہ ٹریبونل' تحلیل

اس کے بعد جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے 7 نکاتی چارٹر پیش کیا تھا جس میں جہانگیر ترین، پرویز خٹک، علیم خان اور نادر لغاری کو پی ٹی آئی سے نکالنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ پارٹی کو مافیا کی طرح چلایا جارہا ہے اور کوئی انتظامی چیک اینڈ بیلنس موجود نہیں۔