The Dawn News - Pakistan - Sindh

'اب تک' کی میزبان ثناء فیصل کو فین نے 'زہر' دے دیا
کراچی: نجی نیوز چینل 'اب تک' کے پروگرام 'خفیہ' کی میزبان ثناء فیصل کو مبینہ طور پر ایک مداح لڑکے نے زہر دے دیا۔

'اب تک' کے ذرائع کے مطابق ثناء فیصل گزشتہ رات نارتھ ناظم آباد، حیدری میں اپنے شوہر کے ساتھ آئسکریم کھانے گئی تھیں، جہاں ایک 14 یا 15 سال کے لڑکے نے آٹوگراف لینے کے بعد سیلفی کی خواہش کا اظہار کیا جسے ثناء نے مسترد کردیا۔

کچھ دیر بعد وہ لڑکا دوبارہ آیا اور ثناء کو آئسکریم دینے پر اصرار کیا، کافی پس و پیش کے بعد ثناء نے مذکورہ فین سے آئسکریم لے کر کھائی، جس کے بعد ان کی حالت بگڑ گئی اور انہیں ضیاء الدین ہسپتال منتقل کیا گیا، بعد ازاں انہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ثناء فیصل کے شوہر کا دعویٰ ہے کہ آئسکریم مبینہ طور پر زہریلی تھی۔

ثناء فیصل کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی— فوٹو/ بشکریہ پروگرام 'خفیہ' فیس بک پیج

ایس ایچ او حیدری مارکیٹ ذوالفقار کے مطابق عباسی شہید ہسپتال میں ثناء فیصل کا بیان لیا گیا، جس کے بعد واقعے کی ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی۔

تاہم سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) سینٹرل مقدس حیدر نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ اگرچہ ٹی وی میزبان نے پولیس کو اپنا بیان دے دیا لیکن وہ کیس کی پیروی سے گریزاں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اب تک واقعے کی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی کیونکہ ثناء فیصل نے تفتیشی افسران کو بتایا کہ وہ مشاورت کے بعد مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے پولیس سے رجوع کریں گی۔

'اب تک' نیوز کی رپورٹس کے مطابق مذکورہ لڑکے کے بارے میں کچھ علم نہیں ہوسکا۔

ثناء فیصل ٹی وی میزبان ہونے کے ساتھ پروڈیوسر اور مصنفہ بھی ہیں، انھوں نے کئی مختصر کہانیاں بھی لکھی ہیں۔