The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

چارسدہ: 10 سالہ معذور لڑکی کا ریپ، ملزم گرفتار
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے چار سدہ میں پولیس نے مبینہ طور پر 10 سالہ معذور لڑکی کے ریپ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم پر الزام ہے کہ اس نے ذہنی معذور لڑکی کو سٹی پولیس اسٹیشن کی حدود میں ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔

سٹی تھانے کے ایس ایچ او عمران خان نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی کے والد نے گیدار گاؤں کے میر عالم نامی شخص پر اپنی بیٹی کے ریپ کا الزام لگایا تھا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔

مزید پڑھیں: پمز ریپ کیس کا ملزم ہری پور سے گرفتار

ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ پولیس نے ملزم کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کرکے متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کیلئے ہسپتال منتقل کیا تھا۔

پولیس عہدیدار کے مطابق متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں ریپ کی تصدیق ہوئی ہے۔

دوسری جانب گرفتار ملزم نے بھی دوران تفتیش 10 سالہ ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ ریپ کا اعتراف کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میرپورخاص: لڑکی کے 'ریپ' پر گرفتار ایس ایچ او فرار

خیال رہے کہ 30 اپریل کو پشاور میں ہشت نگری پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع حسینیہ محلے میں 9 سالہ بچے کا 'ریپ' کیا گیا تھا۔

11 جولائی 2016 کو ضلع نوشہرہ کے علاقے عشورآباد میں ایک 5 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر ریپ کے بعد گلے میں پھندا لگا کر ہلاک کردیا گیا تھا۔