The Dawn News - World - Middle East

میک اپ کے بغیر خوبصورت نہ لگنے پر بیوی کو طلاق
اس دنیا میں حسن پرستوں کی کمی نہیں لیکن ایسے لوگ کم ہی ہوتے ہیں جو محض 'میک اپ' نہ ہونے کی وجہ سے اپنا گھر ہی اجاڑ لیں۔

ایسا ہی کچھ ہوا متحدہ عرب امارات میں جہاں ایک شخص نے شادی کے کچھ ہی عرصے بعد اپنی نوجوان بیوی کو پہلی مرتبہ بغیر میک اپ کے دیکھنے کے بعد طلاق دے ڈالی۔

گلف نیوز کے مطابق ایک ماہر نفسیات ڈاکٹر عبدالعزیز آصف نے دعویٰ کیا کہ ایک 28 سالہ خاتون نے ان سے رابطہ کیا تاکہ اپنی اچانک طلاق کے بعد ڈپریشن سے نکلنے کے حوالے سے مدد لی جاسکے۔

ڈاکٹر آصف نے خاتون کی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا کہ خاتون کی ایک 34 سالہ شخص سے 6 ماہ تک منگنی رہی، جس کے بعد ان کی شادی ہوگئی۔

مزید پڑھیں:رئیلٹی شو کی وجہ سے رونے پربیوی کو طلاق

اس عرصے کے دوران خاتون کے شوہر نے انھیں کبھی بھی میک اپ کے بغیر نہیں دیکھا اور شادی کے بعد جب اس نے پہلی مرتبہ اپنی بیوی کو بغیر میک اپ کے دیکھا تو وہ اسے پہچان نہیں پایا۔

جس کے بعد اس شخص نے خاتون پر نقلی پلکوں اور بہت ساری کاسمیٹکس کے استعمال کے ذریعے انھیں دھوکہ دینے کا الزام عائد کیا۔

گلف نیوز کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی بیوی کو میک اپ کے بغیر اُس وقت دیکھا، جب شادی کے کچھ ہی دن بعد وہ ایک ساحل پر سوئمنگ کے لیے گئے اور جہاں پانی کی وجہ سے خاتون کا میک اپ اتر گیا۔

ڈاکٹر آصف کے مطابق اپنی نئی نویلی دلہن کو بغیر میک کے دیکھ کر شوہر نے اسے پہچاننے سے انکار کرتے ہوئے فوری طور پر   طلاق دے دی۔