The Dawn News - Life & Style

'ڈاکٹر اسٹرینج': رواں سال کی سب سے بڑی ہٹ فلم؟
ایوینجر، ایکس مین اور ایسے ہی دیگر سپر ہیروز کی فلموں کے حوالے سے مشہور مارول اسٹوڈیو کی ایک اور سپر ہیرو پر مبنی فلم 'ڈاکٹر اسٹرینج' جمعہ 4 نومبر کو دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے اور ناقدین نے اسے پہلے سے ہی ممکنہ طور پر سال کی سب سے بڑی ہٹ کا مضبوط امیدوار قرار دے دیا ہے۔

اس فلم میں ڈاکٹر اسٹیفن اسٹرینج (بینڈیکٹ کمبربیچ) کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ایک خوفناک ٹریفک حادثے کے بعد مشرقی ادویات کے ذریعے پرانی زندگی واپس حاصل کرنا چاہتا ہے، تاہم اس تلاش کے دوران وہ پراسرار مشرقی فنون کا حصہ بن جاتا ہے۔

ناقدین کے مطابق اس کی کہانی اور ویژول ایفیکٹس مسحور کردینے والے ہیں۔

ان کے بقول اس فلم کا سب سے مضبوط شعبہ دنگ کردینے والے ویژول ایفیکٹس ہیں اور انسپشن جیسا اسٹائل یہ فلم دیکھنے والوں کو ہر لمحہ اپنے گرفت میں لیے رکھے گا۔

کچھ ناقدین نے تو اسے مارول کی اب تک کی سب سے بہترین فلم بھی قرار دیا ہے۔

ناقدین کا مزید کہنا تھا کہ مارول کی اس فلم کے پلاٹ میں کچھ نیا نہیں مگر اسے ایسے انداز میں پیش کیا گیا ہے کہ وہ دیکھنے والوں کے لیے تازہ اور مسحور کن ثابت ہوگی۔

کچھ کے خیال میں یہ آئرن مین کو دوبارہ پیش کرنے جیسا ہی ہے مگر اس کی کہانی زیادہ اچھی اور مضبوط ہے، دوسری جانب مرکزی کردار میں بینڈیکٹ کمبربیچ نے واقعی کمال کر دکھایا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ وہ پیدا ہی یہ کردار کرنے کے لیے ہوئے ہیں۔

توقع کی جارہی ہے کہ یہ فلم صرف امریکا میں پہلے افتتاحی ہفتے کے دوران ساڑھے 6 سے 7 کروڑ ڈالرز کا بزنس کرنے میں کامیاب رہے گی اور ممکنہ طور پر رواں برس کی اب تک کی سب سے ہٹ فلم کیپٹن امریکا : سول وار کو پیچھے چھوڑ دے گی۔