The Dawn News - Sport - Cricket

ہندوستان،پاکستان کے مالی نقصان کاازالہ کرے، سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا کہ پاکستان نے ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور آئی سی سی سے شیڈول سیریز منسوخ کرنے پر مالی خسارے کوپورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

نجم سیٹھی نے لاہور میں پی سی بی کی گورننگ باڈی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 'ہم نے حال ہی میں منعقدہ اجلاس میں بی سی سی آئی اور آئی سی سی سے واضح طورپر کہا ہے کہ ہندوستان کو پاکستان کے ساتھ کھیلنا چاہیے یا نقصان کا ازالہ کرے'۔

انھوں نے کہا کہ پی سی بی کے گورننگ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو پرائیویٹ کمپنی بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

سیٹھی کا کہنا تھا کہ 'پی ایس ایل، پی سی بی کا حصہ ہوگی اور منافع میں حصہ دار ہوگی'۔

دوسری جانب بی سی سی کے صدر انوراگ ٹھاکر پہلے ہی آئی سی سی سے درخواست کرچکے ہیں کہ کسی بھی عالمی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ہندوستان کی ٹیموں کو ایک گروپ میں نہ رکھاجائے۔

مزید پڑھیں: انڈیاکوپاکستان کے گروپ میں نہ رکھاجائے:بی سی سی آئی

بی سی سی آئی کے صدر نے کہا تھا کہ 'یہ بات ذہن میں رہنی چاہیے کہ ہندوستانی حکومت نے ملک کے عوام کی رائے کو دیکھتے ہوئے پاکستان کو تنہا کرنے کی نئی حکمت عملی اپنا چکی ہے، اس لیے ہم آئی سی سی سے درخواست کرتے ہیں کہ ہندوستان اور پاکستان کو عالمی ٹورنامنٹ میں ایک گروپ میں نہیں رکھا جائے '۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سیاسی تناؤ کے باعث کرکٹ کی دو طرفہ سیریز منقطع ہیں۔

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان آخری دفعہ ٹیسٹ سیریز 2007 میں ہوئی تھی جب شعیب ملک کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے ہندوستان کا دورہ کیا تھا جبکہ ہندوستان کی قیادت انیل کمبلے کررہے تھے اور یہ سیریز 1-1 سے برابر رہی تھی۔

روایتی حریف ٹیموں کے درمیان مختصر طرز کی دو طرفہ سیریز 13-2012 میں کھیلی گئی اس مرتبہ بھی پاکستان ٹیم ہندوستان کے دورے پر گئی تھی تاہم اس کے بعد ورلڈ کپ سمیت آئی سی سی کے بڑے ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔

پاکستان اور ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ میں مقابلہ طے ہے جس کا آغاز 25 نومبر کو تھائی لینڈ میں ہوگا اور 5 دسمبر کو فائنل کھیلا جائے گا۔

پاکستان کی خواتین ٹیم اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے جس کے بعد پی سی بی کو ہندوستان کے ساتھ سیریز ے انعقاد کی توقع ہے۔