The Dawn News - Life & Style

داؤد ابراہیم کی فیملی کو دیکھ کر شردھا 'پریشان'
ممبئی: بولی وڈ اداکارہ شردھا کپور اُس وقت حیران پریشان رہ گئیں جب اپنی نئی فلم 'حسینہ' کی شوٹنگ کے دوران وہاں اچانک انڈرورلڈ کے ڈان داؤد ابراہیم کے خاندان کے افراد آن پہنچے۔

ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ممبئی کے محبوب اسٹوڈیوز میں داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کی سوانح حیات پر مبنی فلم 'حسینہ' کی شوٹنگ جاری تھی کہ وہاں حسینہ پارکر کے بچے بھی آگئے۔

فلم کے عملے کے ذرائع کے مطابق، 'حیسنہ پارکر کے 3 بچے علیشاہ، عمیریہ اور خوشیاں اور حسینہ کے بھائی سمیر انتولے وہاں آئے، ابتداء میں شردھا اور فلم کی باقی کاسٹ کچھ گھبرا گئی لیکن جلد ہی صورتحال معمول پر آگئی'۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ 'حسینہ کے اہلخانہ کو فلم کی شوٹنگ دیکھ کر بہت مزہ آیا، وہ اپنے ساتھ حسینہ کی ذاتی اشیاء بھی لے کر آئے، ان کا چشمہ، ناک میں پہننے والی بالی اور ان کی پسندیدہ لپ اسٹک بھی، جو انھوں نے شردھا کپور کو دیں'۔

مزید پڑھیں:شردہا کپور، داؤد ابراہیم کی 'بہن' بننے کو تیار

انکور بھاٹیہ فلم 'حسینہ' میں شردھا کپور کے شوہر کا کردار کر رہے ہیں—۔فوٹو/ بشکریہ ہندوستان ٹائمز

واضح رہے کہ حسینہ پارکر پر بننے والی فلم میں شردھا کپور مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں، جبکہ انکور بھاٹیہ شردھا کے شوہر کا کردار ادا کریں گے، شردھا کے بھائی سدھانت داؤد ابراہیم بنیں گے، فلم کی ہدایات اپوروا لاکھیا دے رہے ہیں۔

اس فلم میں ’حسینہ پارکر‘ کا کردار پہلے دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کو آفر کیا گیا تھا جو انھوں نے قبول بھی کرلیا تھا، تاہم بعدازاں سوناکشی کے مصروف شیڈول کے باعث یہ فلم شردہا کے حصے میں آگئی۔

یہ بھی پڑھیں: سوناکشی داؤد ابراہیم کی بہن بننے کو بے تاب

اس موقع پر انکور بھاٹیہ کا کہنا تھا، 'حسینہ پارکر کے بچوں سے ملاقات میرے لیے بہت شاندار تجربہ تھا، میری اُن سے اس سے قبل ملاقات نہیں ہوئی تھی، انھوں نے مجھے اپنے والد کی کچھ پرانی تصویریں دکھائیں اور کچھ ٹپس بھی دیں جو حسینہ پارکر کے شوہر کا کردار کرنے کے سلسلے میں میرے لیے مددگار ثابت ہوں گی'۔