The Dawn News - Pakistan - Sindh

آئی جی سندھ کو جبری رخصت پر بھیجنا 'بلاجواز'
کراچی: پاکستان پولیس سروسز کے 35 سابق انسپکٹر جنرلز(آئی جیز)کے گروپ نے آئی  جی سندھ  اللہ ڈینو (اے ڈی) خواجہ کو ہٹائے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے آئی جی کو بلاجواز جبری رخصت پر بھیجا۔

سابق آئی جیز کی جانب سے ڈان کو بھیجے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ سندھ حکومت کا اقدام بلاجواز ہے،ایک دیانت دار اور پیشہ ور افسر کو بااثر شخصیات کے غیر قانونی کام نہ کرنے پر عہدہ چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت نے آئی جی پولیس کو 'رخصت' پر بھیج دیا

گروپ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ایک معزز پولیس سربراہ کی وقت سے پہلے تبدیلی روکی جائے۔

گروپ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس  سے بھی معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی کی منتقلی سپریم کورٹ کے انیتا تراب کیس کی بھی بظاہر خلاف ورزی ہے۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ آئی جیز کی تقرری جبکہ پولیس کے ادارے کو خود مختار اور غیر سیاسی بنانے کا وقت آگیا ہے۔

بیان جاری کرنے والوں میں سابق آئی جی پنجاب و خیبرپختونخوا سید مسعود شاہ، سابق آئی جی سندھ افضل علی شگری، سابق ڈی جی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) طارق پرویز، سابق آئی جی پنجاب شوکت جاوید، سابق آئی جی بلوچستان طارق کھوسہ اور سابق آئی جی اسلام آباد افتخار احمد سمیت دیگر سابق آئی جیز شامل ہیں۔

یہ خبر 20 دسمبر 2016 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی