The Dawn News - Tech

بہترین فیچرز کے حامل سام سنگ کے دو نئے اسمارٹ فونز
اگر تو آپ مہنگے اسمارٹ فونز خریدنے کی سکت نہیں رکھتے مگر ویسے فیچرز چاہتے ہیں؟ تو سام سنگ کے نئے فونز یہ خواہش پوری کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

جی ہاں سام سنگ نے نئے سال کا آغاز ایک کی بجائے دو اسمارٹ فونز متعارف کراکے کیا ہے۔

گلیکسی نوٹ 7 کے دھچکے کے بعد یہ سام سنگ کی جانب سے سامنے آنے والے پہلے اسمارٹ فونز ہیں جو اس کی گلیکسی اے سیریز سے تعلق رکھتے ہیں۔

گلیکسی اے فائیو اور اے تھری نامی یہ اسمارٹ فونز بالترتیب 5.2 اور 4.7 انچ ڈسپلے کے حامل ہیں۔

ان میں ایسے فیچرز موجود ہیں جو 800 ڈالرز کے فونز یعنی گلیکسی ایس سیون یا آئی فون سیون میں دیئے گئے ہیں۔جیسے تیز چارجنگ کے لیے یوایس بی سی پورٹ اور واٹر ریزیزٹنٹ میٹل بادی وغیرہ۔

اسی طرح دونوں فون کے نئے ورژنز میں فرنٹ اور بیک کیمروں کو بھی پہلے سے بہتر کیا گیا ہےجن میں تیز آٹو فوکس اور کم روشنی میں کام کرنے کی صلاحیت دی گی ہے۔

گلیکسی اے فائیو میں  سولہ میگاپکسلز کے فرنٹ اور بیک کیمرے، تھری  جی بی ریم،1.9 گیگا ہرٹز اوکٹا کور پراسیسر اور پہلے سے بڑی 3000 ایم اے ایچ بیٹری ہے۔

گلیکسی اے تھری میں تیرہ میگا پکسل کا بیک اور 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ ہے،2 جی بی ریم، 2350 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ دونوں فونز میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ موجود ہے۔یہ دونوں فونز چار رنگوں میں فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گےاور ان کی قیمت بھی فلیگ شپ فونز کے مقابلے میں کافی کم ہے۔

اے تھری کی قیمت 350 ڈالرز جبکہ اے 5 کی 450 ڈالرز ہوگی اور یہ فونز جنوری میں کسی وقت فروخت کے لیے پیش کردیے جائیں  گے۔