The Dawn News - Sport - Cricket

آرتھر ٹیسٹ و ون ڈے ٹیم کی قیادت میں فوری تبدیلی کے مخالف
کراچی: آسٹریلیا میں بدترین شکستوں اور ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اور ایک روزہ ٹیم کی قیادت سمیت ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔

انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ اظہر علی کی جگہ سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کر چکا ہے، وہیں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت میں فوری طور پر تبدیلی کے مخالف مکی آرتھر دورہ ویسٹ انڈیز تک مصباح الحق کو ہی کپتان برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں اور اس تبدیلی کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔

ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ سلیکٹرز سمیت بورڈ کے اعلیٰ مصباح کو قیادت سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن ہیڈ کوچ کو خدشہ ہے کہ ٹیسٹ اور ایک روزہ ٹیم میں ایک ساتھ فوری تبدیلی کے ٹیم پر انتہائی سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔

ادھر بورڈ میں ایک بڑا حلقہ 29 سالہ ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ میں کپتان بنانے کا خواہشمند ہے لیکن مصباح کی قیادت کے حامی آرتھر اس فیصلے کی راہ میں حائل ہیں اور شاید ایسا نہ ہونے دیں۔

ذرائع نے انکشاف کیا کہ محمد حفیظ اور عمر اکمل جیسے سینئر کھلاڑیوں کو ممکنہ طور پر آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں آخری موقع فراہم کردیا گیا ہے اور انضمام الحق کی زیر سربراہی سلیکشن کمیٹی اب پاکستان سپر لیگ میں باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے اور کارکردگی کی بنیاد پر انہیں قومی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

25 سالہ اوپنر احمد شہزاد قومی ٹیم سے اخراج کے بعد سے ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کھیل پیش کر رہے ہیں اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے ان کی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔