The Dawn News - Sport - Cricket

آندرے رسل کی جگہ اسٹیون فن اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے پابندی کا شکار ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کی جگہ انگلینڈ کے اسٹیفن فن کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔

اسٹار آل راؤنڈر آندرے رسل پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر ایک سال کے لیے کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

سماعت کے دوران ڈوپنگ الزامات عائد کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ رسل کو ان کے گھر فون اور دیگر طریقوں سے یاد دہانی کرائی گئی لیکن انہوں نے اس کو نظرانداز کیا۔

اس پابندی کے سبب اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ان کی خدمات سے محروم ہو گئی ہے اور اس نے انگلش فاسٹ باؤلر کو متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ آندرے پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں 16 وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے تھے اور انہوں نے اپنی ٹیم کے تائٹل جیتنے میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے منیجر نے ڈان نیوز کو تصدیق کی کہ آندرے رسل کی جگہ اسٹیون فن کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔

27 سالہ اسٹیون فن 36 ٹیسٹ، 65 ون ڈے اور 21 ٹی20 میچز کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز نو فروری سے دبئی میں ہو گا جہاں ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔