The Dawn News - Sport - Cricket

رفعت اللہ مہمند اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے رفعت اللہ مہمند کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا۔

رفعت اللہ مہمند کو شرجیل خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے میڈیا مینیجر نے ڈان نیوز کو بتایا کہ رفعت اللہ جلد ٹیم کا حصہ بن جائیں گے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شرجیل خان اور خالد لطیف کو عبوری طور پر معطل کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل فکسنگ: ’عرفان سے بھی تحقیقات ہورہی ہیں‘

دونوں کھلاڑیوں کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشتبہ افراد سے ملاقات پر معطل کرتے ہوئے وطن واپس بھیج دیا گیا تھا۔

بعد ازاں پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’شرجیل خان اور خالد لطیف کے حوالے سے ثبوت پی سی بی کے پاس موجود ہیں اگر ثبوت نہ ہوتے تو دونوں کو فوری طور پر دبئی سے پاکستان واپس نہ بھیجا جاتا۔‘

انہوں نے انکشاف کیا کہ ’پاکستان سپر لیگ میں کرپشن اسکینڈل کے حوالے سے فاسٹ باؤلر محمد عرفان سے اب بھی تحقیقات جاری ہیں اور انہیں بھی شوکاز نوٹس دیا جاسکتا ہے۔‘