The Dawn News - Pakistan

ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے ایوارڈ منسوب
طبیعیات میں پاکستان کے واحد نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کے نام سے منسوب ایوارڈ  کا اجراء کر دیا گیا۔

’سلام ایوارڈ‘ پاکستان میں سائنس فکشن کو فروغ دے گا، اس ایوارڈ کی سربراہی عثمان مالک اور تحسین بویجا کررہے ہیں۔

یہ ایوارڈ ڈاکٹر عبدالسلام کے تحقیقی کام کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ سائنس کے حوالے سے مزید تحقیق سامنے لانے میں معاون ثابت ہوگا۔

یہ بھی امید کی جا رہی ہے کہ نوجوان سائنس اور طبیعیات کے شعبے میں مزید آگے آکر پاکستان کا نام روشن کریں گے۔

مزید پڑھیں: ڈاکٹر عبدالسلام : ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر ہڈبھوئے کو اس ایوارڈ کی انتظامیہ کا رکن بنایا گیا، وہ ڈاکٹر عبدالسلام کے شاگرد اور ساتھی تھے۔

یہ ایوارڈ ان لوگوں کو دیئے جائیں گے، جو سائنس فکشن کے حوالے سے لکھنے کا شوق رکھتے ہیں، اس ایوارڈ کے لیے انگریزی میں لکھی تحاریر جمع کروائی جائیں گی۔

جیتنے والے کو 500 امریکی ڈالرز  (50ہزار سے زائد پاکستانی روپے) انعام میں دیئے جائیں گے۔

2017 کے ایوارڈز کے لیے ججز میں جیف ویندرمیر، مہاویش مراد اور عثمان ملک شامل ہیں۔