The Dawn News - Business

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور جمعرات کے روز کے ایس ای 100 انڈیکس میں 704 پوائنٹس 1.44 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار میں زبردست تیزی کے سبب کے ایس ای 100 انڈیکس 49 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرتے ہوئے 49 ہزار 696 پوائنٹس پر بند ہوا۔

دن کے آغاز میں ہی انڈیکس میں 300 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور اضافے کا یہ رجحان دن کے اختتام تک برقرار رہا۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے تجزیہ کار حماد امان نے بتایا کہ جمعرات کے روز ہی فروری کے مہینے میں صارف اشاریہ قیمت (سی پی آئی) مہنگائی میں اضافے کی شرح کا اعلان ہوا جو کہ 4.22 فیصد رہی اور یہ ماہرین کی توقع سے بہتر تھی جس کا مثبت اثر اسٹاک مارکیٹ پر پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: فروری میں مہنگائی کی شرح میں 4.22 فیصد اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں شامل کمپنیوں کے 14 کروڑ 83 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا جس کی مالیت 12.8 ارب روپے رہی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی 401 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں سے 267 کے شیئرز کی قدر میں اضافہ ، 115 کی قدر میں کمی جبکہ 19 کی قدر میں استحکام رہا۔

سب سے زیادہ 5 کروڑ 83 لاکھ شیئرز لوٹ کیمیکل کے خریدے و فروخت کیے گئے جبکہ کے الیکٹرک لمیٹڈ کے 2 کروڑ 94 لاکھ، عائشہ اسٹیل مل کے 2 کروڑ 60 ہزار، ٹی آر جی پاک لمیٹڈ ایک کروڑ 90 لاکھ جبکہ ازگارڈ نائن کے ایک کروڑ 88 لاکھ شئیئرز کا کاروبار ہوا۔