The Dawn News - Tech

سام سنگ کا ڈوئل اسکرین والا اسمارٹ تیار کرنے کا فیصلہ
سام سنگ کی جانب سے ہر سال کئی فونز بنائے جاتے ہیں مگر پہلی بار یہ کمپنی ڈو اسکرین والے اسمارٹ فون کو تیار کررہی ہے جو رواں سال متعارف کرایا جائے گا۔

کورین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سام سنگ کی جانب سے ڈوئل اسکرین والے اسمارٹ فونز کے پروٹوٹائپ کو تیار کیا جارہا ہے۔

درحقیقت کمپنی نے اس ڈیوائس کی پروڈکشن بھی شروع کردی ہے اور رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران دو سے تین ہزر یونٹ تیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

یہ تو واضح نہیں کہ یہ فون عام صارفین کے لیے دستیاب ہوں گے یا نہیں تاہم یہ کہا جارہا ہے کہ اس ذریعے سام سنگ فولڈ ایبل ڈیوائس کی آزمائش کرے گی۔

اس ڈوئل اسکرین فون کی دونوں اسکرینز 5 انچ کے او ایل ای ڈی ڈسپلے پر مشتمل ہوں گی جو آپس میں جڑی ہوئی ہوں گی۔

ایسا ڈیزائن اس سے پہلے جاپنی کمپنی این ای سی کے میڈیاز ڈبلیو این زیرو فائیو ای نامی فون مین بھی نظر آیا تھا۔

فوٹو بشکریہ آمیزون

سام سنگ طویل عرصے سے فولڈ ایبل ڈسپلے والے فون کی تیاری کے منصوبے پر کام کررہی ہے تاہم ابھی تک وہ پروڈکشن کے لیے تیار نہیں ہوسکی اور صرف پروٹو ٹائپ ڈیوائسز ہی سامنے آسکی ہیں۔

ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سام سنگ نے رواں سال کی بجائے 2019 میں عام صارفین کے لیے فولڈ ایبل فونز کی تیاری کا منصوبہ بنایا ہے۔

تاہم ڈوئل اسکرین فون والی ڈیوائس بھی سام سنگ کے خیال میں ایک اچھی سرمایہ کاری ثابت ہوسکتی ہے جس کے نتائج فولڈ ایبل فون کا مستقبل بھی طے کرسکیں گے۔