The Dawn News - Pakistan - Islamabad

تعلیمی اداروں میں قرآن کی لازمی تعلیم کا بل منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم سے متعلق پیش کیا گیا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔

وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محمد بلیغ الرحمٰن نے قومی اسمبلی میں ’قرآن پاک کی لازمی تعلیم بل 2017‘ پیش کیا جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔

اس بل کے مطابق اسلام آباد اور فاٹا سمیت صوبائی حکومتوں کے ماتحت آنے والے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے مسلمان طالب علموں کو جماعت اول تا پنجم قرآن کی ‘ناظرہ‘ تعلیم جبکہ چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک قرآن کی مترجم تعلیم دینا ضروری ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا بل متفقہ طور پر منظور

بل کے مطابق اس اقدام کے تحت دین اسلام کے عظیم پیغام کو سمجھا جاسکے گا جبکہ سچ، ایمانداری، برداشت، اتحاد و اتفاق سمیت زندگی گزارنے کے پرامن طریقوں کو فروغ دیا جاسکے گا۔

بل کے اغراض و مقاصد کے مطابق قرآنی تعلیم لازمی کرکے ریاست کو آئین کے آرٹیکل 31 (2) پر عملدرآمد میں بھی مدد ملے گی جس کے تحت ’ریاست کا اسلامی اور قرآنی تعلیمات کو یقینی بنانا‘ ضروری ہے۔

مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا کابینہ کی ’لازمی تعلیم ایکٹ‘ کی منظوری

خیال رہے کہ رواں سال فروری میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ’قرآن پاک کی لازمی تعلیم بل 2017‘ کی متفقہ طور پر منظوری دی تھی۔

بل کے مطابق پہلی سے پانچویں جماعت تک کے طلبا کو ناظرہ قرآن کی تعلیم دی جائے گی، جبکہ چھٹی سے بارہویں جماعت تک کے طلبا کو قرآن کی مترجم تعلیم دی جائے گی۔