The Dawn News - Life & Style

کراچی ادبی میلہ : پاکستان کی 70ویں سالگرہ کا جشن
کراچی ادبی میلہ اب لندن میں ہونے والے 8ویں سالانہ الکی می فیسٹیول کا بھی حصہ بننے جارہا ہے۔

یہ فیسٹیول لندن کے ساؤتھ بینک سینٹر میں رواں سال 20 مئی کو منعقد ہوگا، جہاں کراچی لٹریچر فیسٹیول پاکستان کی 70ویں سالگرہ منائے گا۔

یہ اعلان کراچی ادبی میلے کی ویب سائٹ پر کیا گیا۔

محمد حنیف اس میلے کا آغاز کریں گے، جو یہاں پاکستان کی تاریخ اور کئی اہم پہلووں کو پر بات کریں گے، اس میلے کے سپیکرز میں ڈیزائنر مہرین خان، مصنف کمیلا شمسی اور ایچ ایم نقوی، پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر شیری رحمٰن اور اداکارہ نمریٰ بچا سمیت کئی اور لوگ شامل ہیں۔

اس میلے میں دی سکیچز اور خماریاں جیسے کئی نامور بینڈز بھی پرفارم کریں گے۔

ایسا پہلی مرتبہ ہوگا جب کرچی لٹریچر فیسٹیول پاکستان سے باہر منعقد ہوگا۔

اس فیسٹیول میں عابدہ پروین اور رفی پیر تھیٹر بھی پرفارم کریں گے۔

صوفی موسیقی کی کوئین عابدہ پروین اپنی خوبصورت آواز سے شائقین کو محظوظ کریں گی، جبکہ رفی پیر تھیٹر ایک پپٹ شو 28 مئی کو پرفارم کریں گے۔

11 روز پر مبنی اس فیسٹیول کا آغاز 19 مئی سے ہوگا۔