The Dawn News - Life & Style

مدیحہ امام بھی بولی وڈ روانہ
پاکستانی وی جے اور اداکارہ مدیحہ امام بھی بہت جلد بولی وڈ میں ڈیبیو کرتی نظر آئیں گی۔

مدیحہ امام فلم ’ڈیئر مایا‘ میں بولی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالا کے ساتھ کام کریں گی۔

اس حوالے سے ڈان سے بات کرتے ہوئے مدیحہ نے کہا، ’فلم میں میرے کردار کا نام عینا ہے، 16 سال کی یہ لڑکی شملہ میں رہتی ہے، جس کی بہترین دوست کا نام ایرا ہے، عینا اپنے پڑوس میں رہنے والی ایک خاتون کے بارے میں جاننا چاہتی ہے، جو 20 سالوں سے اسی گھر میں رہائش پزیر ہیں‘۔

اس فلم کی پروڈکشن بیک مائے کیک کمپنی نے کی، جس کی کہانی سنینا بھٹناگر نے لکھی اور انہوں نے ہی اس فلم کی ہدایات بھی دی۔

مدیحہ نے مزید بتایا ’اس فلم کی کہانی دوستی، پیار، خاندان اور زندگی کو بھرپور جینے کے حوالے سے ہے، میں اسے رومانوی یا کامیڈی تو نہیں کہوں گی، میرے خیال سے یہ ایک ڈرامہ فلم ہے جس میں سب کو پیش کیا جائے گا‘۔

مدیحہ امام کے ساتھ ساتھ سنینا بھٹناگر بھی اس فلم کے ساتھ ہدایتکاری میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

سنینا بھٹناگر کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے مدیحہ کا کہنا تھا  ’ہدایت کار اس فلم کے لیے کسی کو ڈھونڈ رہی تھیں، انہوں نے میرا ایک میوزک شو آن لائن دیکھا، جس کی میں میزبانی کررہی تھی، اس کے کچھ دن بعد انہوں نے مجھ سے رابطہ کیا‘۔

اچانک آفر ملنے کے باوجود بھی مدیحہ نے اس سے انکار نہیں کیا۔

انہوں نے بتایا، ’ہدایت کار نے مجھے فلم کی کہانی سنائی، پلاٹ بتایا، لیکن جواب دینے کے لیے میں نے ان سے کچھ وقت مانگا، پھر مجھے کہانی پسند آئی اور میں نے کام کی حامی بھرلی‘۔

مدیحہ امام کے مطابق ’فلم کی شوٹنگ کا تجربہ بےحد اچھا رہا، اس فلم کا بجٹ کافی کم تھا، میں نے منیشا کوئرالا کے ساتھ کام کیا، وہ بہترین اداکارہ ہیں‘۔

مدیحہ امام اس وقت پاکستان میں اپنی فلم کی تشہیر کررہی ہیں، جبک پروڈیوسرز اس فلم کو ہندوستان میں پروموٹ کررہے ہیں، کیونکہ پاکستان اور ہندوستان کے کشیدہ تعلقات کے باعث وہ وہاں جاکر فلم کی تشہیر نہیں کرسکتی۔

مدیحہ امام بہت جلد اے آر وائے کے ڈرامے ’زخم‘ میں بھی کام کرتی نظر آئیں گی، اس  ڈرامے میں ان کے ہمراہ فیصل قریشی، ثروت گیلانی اور شہزاد نور کام کر رہے ہیں۔

فلم ’ڈیئر مایا‘ کا ٹیزر حال ہی میں ریلیز کیا گیا تھا، جس کا ٹریلر بھی جلد ریلیز کردیا جائے گا۔