The Dawn News - Life & Style

سچے پیار کی تلاش کیلئے مدیحہ امام نے کی منیشا کوئرالا کی مدد
پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی طرح وی جے اور اداکارہ مدیحہ امام بھی بہت بولی وڈ میں ڈیبیو کرتی نظر آئیں گی۔

'دی ویک اینڈ ود مدیحہ' شو کی میزبان بولی وڈ میں فلم ’ڈیئر مایا‘ کے ساتھ قدم رکھنے جارہی ہیں، جس کا پہلا مکمل ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

مدیحہ امام اس فلم میں ایک 16 سالہ لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں جس کا نام عینا ہے، وہ اپنی دوست ایرا کے ساتھ مل کر اپنے پڑوس میں رہنے والی ایک بوڑھی عورت (منیشا کوئرالا) کی مدد کرتی ہے جو گزشتہ 20 سالوں سے اس گھر میں موجود ہیں۔

ٹریلر میں دکھایا گیا کہ عینا اور ایرا 'مایا' نامی اس بوڑھی خاتون کی مدد انہیں خط لکھ کر کرتی ہیں، تاہم بعدازاں مایا ان خطوط کے باعث کہیں کھو جاتی ہیں اور عینا سچے پیار کی تلاش میں مایا کی مدد کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں: مدیحہ امام بھی بولی وڈ روانہ

فلم ’ڈیئر مایا‘ کی کہانی دوستی، پیار اور خاندان پر مبنی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ڈان کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ مدیحہ امام نے کہا تھا کہ ’اس فلم کی کہانی دوستی، پیار، خاندان اور زندگی کو بھرپور جینے کے حوالے سے ہے، میں اسے رومانوی یا کامیڈی تو نہیں کہوں گی، میرے خیال سے یہ ایک ڈرامہ فلم ہے جس میں سب کو پیش کیا جائے گا‘۔

اس فلم کی پروڈکشن بیک مائے کیک کمپنی نے کی، جس کی کہانی سنینا بھٹناگر نے لکھی اور انہوں نے ہی اس فلم کی ہدایات بھی دی۔

فلم ’ڈیئر مایا‘ رواں سال 2 جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔