The Dawn News - Sport - Cricket

چیمپیئنز ٹرافی کے آٹھ میچوں کے تمام ٹکٹ فروخت
چیمپیئنز ٹرافی کے آغاز میں ابھی 20 دن کا وقفہ ہے لیکن ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی اس کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے اور روایتی حریفوں پاکستان، انڈیا اور آسٹریلیا، انگلینڈ کے درمیان میچوں کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔

چیمپیئنز ٹرافی 2017 یکم جون سے 18 جون تک انگلینڈ اینڈ ویلز میں کھیلی جائے گی جہاں چار جون کو روایتی حریفوں پاکستاناور انگلینڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا جس کے تمام ٹکٹ پہلے ہی فروخت ہو چکے ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ انڈیا کے میچوں کے تمام اور انگلینڈ کے اک میچ کے ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 15ہزار ٹکٹ فروخت ہوئے۔

کھیل کی عالمی گورننگ باڈی نے بتایا کہ 15 میں سے آٹھ مچیوں کے تمام ٹکٹ بک چکے ہیں اور اس موقع پر ہی 2013 کے ایڈیشن کے مقابلے زیادہ ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ ممکنہ طور پر سب سے زیادہ مانگ ہندوستان اور پاکستان، انگلینڈ اور آسٹریلیا اور اوول میں 18 جون کو ہونے والے فائنل میچ کی ہے۔