The Dawn News - Tech

آئی فون 8 سب سے مہنگا فون
ایپل کی جانب سے رواں سال ستمبر میں 3 نئے موبائل فونز پیش کیے جانے کا امکان ہے، تاہم ان موبائلز کو متعارف کرانے میں تاخیر بھی ہوسکتی ہے۔

لیکن ماہرین نے ابھی سے ہی آئی فون کے آنے والے تین نئے موبائل فونز کے حوالے سے تجزئیے کرنا شروع کردئیے ہیں، جن کے مطابق آئی فون 8 ایپل کا اب تک کا سب سے مہنگا فون ہوسکتا ہے۔

ستمبر 2017 میں ایپل کی جانب سے آئی فون 7 ایس، آئی فون 7 ایس پلس اور آئی فون 8 متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، مگر ان تینوں فونز میں سے آئی فون 8 کی قیمت سب سے زیادہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: آئی فون 8 رواں سال سامنے نہ آنے کا امکان

آئی فون 8 کے 2 ماڈلز پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس میں سے ایک ماڈل 128 اور دوسرا 256 جی بی کا حامل ہوگا، جب کہ ان کی قیمتیں ممکنہ طور پر 999 امریکی ڈالر اور 1099 ڈالر ہوں گی۔

ان موبائلز کی پاکستانی رقم ایک لاکھ 4 ہزار سے ایک لاکھ 15 ہزار تک ہوگی۔

موبائل فونز مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کے مطابق آئی فون ایس 7 کی قیمت 649 امریکی ڈالر، جب کہ آئی فون ایس 7 پلس کی قیمت 769 ڈالر ہوگی، ان موبائل کی پاکستانی رقم 67 ہزار سے لے کر 70 ہزار کے درمیان ہوگی۔

مزید پڑھیں: آئی فون 8 کی 'پہلی جھلک' منظرعام پر

ماہرین کے مطابق ایپل آئی فون 8 کی 5.8 اسکرین پر 35 امریکی ڈالر، تھری ڈی سینسنگ پر 20 ڈالر، جب کہ تیز رفتاری اور میموری کی مد میں 16 سے 29 ڈالر وصول کرے گی۔

ماہرین کے مطابق ایپل ممکنہ طور پر آئی فون 8 کے 2 ماڈل جب کہ آئی فون 7 ایس پلس کے 3 ماڈلز پیش کر سکتی ہے، جس میں سے آئی فون 7 ایس پلس کے 2 ماڈل آئی فون 8 جیسے فیچرز اور خصوصیات کے حامل ہوں گے۔