The Dawn News - Life & Style

پریانکا ہولی وڈ میں ایک اور فلم کیلئے تیار
بھارتی اداکاراؤں کے درمیان آج کل ہولی وڈ کی فلمیں کرنے کی دوڑ جاری ہے اور دیپکا پڈوکون کے بعد اب پریانکا چوپڑا کی نظریں بھی امریکی سینما میں نئی فلم کرنے پر مرکوز ہیں۔

رواں ماہ جلد ریلیز ہونے والی فلم ’بے واچ‘ میں ڈیوین جانسن اور زیک ایفرون کے ہمراہ کام کرنے والی مشہور و معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں آسکر ایوارڈ جیتنے والے اوکٹاویا اسپینسر، کلیئر ڈینز اور جم پارسن کے ساتھ ایک ڈرامہ فلم کیلئے رابطے میں ہیں۔

’آ کڈ لائک جیک‘ نامی اس ڈرامہ فلم کیلئے پریانکا کے کردار کے معاملات حتمی مرحلے تک پہنچ گئے ہیں۔

اس فلم کی کہانی ایک چار سالہ ذہین اور شریر بچے ’جیک‘ کے گرد گھومتی ہے اور ہندوستانی اداکارہ اس فلم میں جیک کے والدین کی دوست اور ایک اکیلی ماں کا کردار ادا کریں گی جو اپنی نجی زندگی اور اسکول سسٹم کے درمیان توازن برقرار رکھنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔