The Dawn News - Food

سحری کیلئے مزیدار حیدرآبادی چکن جنجر گھر میں بنائیں
اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ دیسی کھانوں جیسا ذائقہ غیر ملکی کھانوں میں نہیں ہوتا، مگر ساتھ ہی یہ بھی ایک مسئلہ ہے کہ اچھے دیسی کھانے تیار کرنا کوئی آسان کام بھی نہیں ہے۔

کئی خواتین تو گھروں میں ایسا ذائقہ دار کھانا تیار کرتی ہیں کہ اہل خانہ کھانے کے وقت اپنی انگلیاں بھی چاٹتے رہ جاتے ہیں، مگر کچھ گھروں میں اتنا ذائقہ دار کھانا نہیں بن پاتا۔

گھروں میں بننے والا کھانا ہوٹل کے مقابلے زیادہ تازہ اور صحت مند ہوتا ہے، جو اہل خانہ کی صحت کے لیے بھی بہتر ہے، ہم آج یہاں ایسے ہی ذائقہ داردیسی کھانا تیار کرنے کی ترکیب بتانے جا رہے ہیں۔

برصغیر میں کئی کھانے ایسے بھی بنتے ہیں، جن کے ساتھ شہروں اور علاقوں کے نام بھی ہوتے ہیں، ایسے ہی کھانوں میں حیدرآبادی چکن جنجر بھی شامل ہے۔

چکن جنجر کا شمار دیسی اور برصغیر کے بہترین کھانوں میں ہوتا ہے۔

اجزاء

چکن بون لیس آدھا کلو

کچی پیاز پسی ہوئی 6 عدد

ہری مرچ 6 عدد

کڑھی پتے 6 عدد

کوکنگ آئل ایک پیالی

املی کا رس آدھی پیالی

کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

ادرک اور لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

کٹی ہوئی ادرک و لہسن 2 کھانے کے چمچ

خشخاش ایک کھانے کا چمچ

سفید زیرہ آدھا کھانے کا چمچ

سفید تل 2 کھانے کے چمچ

نمک اور ہلدی حسب ذائقہ

ترکیب

سب سے پہلے خشخاش، ثابت دھنیا، سفید زیرے اور تل کو ایک برتن میں بھن کر پیس لیں۔

ایک الگ برتن میں تیل کے ساتھ پیاز کو ہلکا گلابی کریں۔

پھر اس میں چکن، لہسن اور ادرک کے پیسٹ سمیت نمک اور ہلدی شامل کرلیں۔

پانی خشک ہونے لگے تو اس میں خشخاش، ثابت دھنیا، زیرے اور تل کو ڈال کر اس میں ہری مرچیں، املی کا رس اور کڑھی پتے ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ لیں۔

آخر میں ادرک ڈال کر مزید 5 منٹ تک دم پر رکھنے کے بعد نکال کے گھر والوں کے سامنے پیش کریں۔