The Dawn News - Pakistan - Sindh

سندھ: کاروکاری کا الزام، دیور نے بھابھی کو قتل کردیا
صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد میں مبینہ طور پر ایک شخص نے کاروکاری کا الزام لگا کر اپنی 20 سالہ بھابھی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

جیک آباد میں مولاداد تھانے کی حدود میں قائم ظہور بخش مغیری گاؤں میں محبت مغیری نے اپنی بھابھی سوہان مغیری کے کردار پر مبینہ الزام لگا کر اسے قتل کردیا۔

پولیس افسر کے مطابق ملزم نے پہلے اسی گاؤں کے رہائشی صدام حسین کو اپنے بھائی کی اہلیہ (بھابھی) کے ساتھ مبینہ طور پر ناجائز تعلقات کا الزام لگا کر قتل کیا تھا۔

مزید پڑھیں: کراچی: محبت میں رکاوٹ بننے والی بہن اور بھابی قتل

پولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے حوالے کردی۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی ایف آر درج نہیں کی گئی اور نہ ہی ملزم کی گرفتاری ہی عمل میں آئی ہے۔

پاکستان میں ہر سال عزت اور غیرت کے نام پر ایک ہزار سے زائد خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور ایسا اکثر خاندان کے افراد کی جانب سے ہوتا ہے۔

عورت فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا تھا کہ 2016 میں خواتین کے خلاف تشدد کے تقریباً 7،852 کیسز ریکارڈ کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: کوہاٹ میں 'غیرت کے نام' پر ملازمت پیشہ خاتون قتل

عورت فاؤنڈیشن سے منسلک صائمہ منیر کا کہنا تھا کہ گذشتہ برس غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میں 70 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

گذشتہ برس جولائی میں ہی فیس بک ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ کو بھی ان کے بھائی نے 'غیرت کے نام پر قتل' کردیا تھا۔