The Dawn News - Life & Style

افغان گلوکارہ نے اپنے لباس کو آگ لگادی
افغانستان کی نامور گلوکارہ اریانا سعید نے حال ہی میں جلد کے رنگ کا چُست لباس پہن کر ایک کنسرٹ میں شرکت کی جس پر انہیں مذہبی حلقوں اور عوام کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انہوں نے اپنے لباس کو نذرِ آتش کردیا۔

اریانا سعید نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ متنازع لباس کو آگ لگاتی نظر آئیں۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے رواں سال 13 مئی کو پیرس میں ایک کنسرٹ میں متنازع چست لباس پہنا تھا جس پر نہ صرف مذہبی حلقوں نے اعتراضات کیے بلکہ سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

لوگوں نے ان کے لباس کو افغان ثقافت کے منافی اور غیر اسلامی قرار دیا۔

وہ اس ویڈیو میں اپنے لباس کو آگ لگاتی کافی مایوس نظر آئیں، انہوں نے اپنے 16 لاکھ مداحوں سے کہا کہ ’اگر آپ کو لگتا ہے کہ افغانستان کا واحد مسئلہ میرا یہ لباس ہے تو میں آپ لوگوں کی وجہ سے آج اسے آگ لگا رہی ہوں‘۔

اریانا سعید کا شمار افغانستان کی نامور گلوکارہ، نغمہ نگار اور ٹی وی شخصیات کے طور پر کیا جاتا ہے، وہ افغانستان کے دی وائس ٹیلنٹ شو کی جج بھی ہیں۔

اریانا کو اپنے متنازع لباس کو نذرِ آتش کرنے پر صارفین کی ملی جھلی رائے ملی، کسی نے کہا ’اسلام میں ایسا لباس پہننا منع ہے، اور یہ ان کی غلطی تھی‘، جبکہ کسی نے ان کے سپورٹ میں کہا کہ ’اپنے لباس کو نذرِ آتش کرنے کے بجائے انہیں ان لوگوں کے غلیظ مُنہ کو جلانا چاہیے جو ان پر تنقید کررہے ہیں‘۔