The Dawn News - Sport - Cricket

چیمپیئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل وہاب انجری کا شکار
چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز بس ہونے کو ہے اور اس سلسلے میں تمام ٹیموں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں لیکن پاکستانی ٹیم کی تیاریوں کو ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی بڑا دھچکا لگا ہے۔

چار جون کومیگا ایونٹ کا سب سے اہم میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا جس کا پوری دنیا انتظار کررہی ہے ۔بڑے میچ کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں ۔۔

برمنگھم میں بارش کے باوجود بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس میں مصروف پاکستانی ٹیم کی تیاریوں کو اس وقت دھچکا لگا جب وہاب ریاض ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے۔

فاسٹ باؤلر وہاب ریاض گھٹنے میں تکلیف کے باعث باؤلنگ پریکٹس میں حصہ نہیں لے سکے تاہم جم ٹریننگ کے بعد وہاب نے رننگ بھی کی۔

ذرائع کے مطابق فاسٹ باؤلر کے پٹھوں میں معمولی کھنچاؤ ہے لیکن ٹیم مینجمنٹ پرامید ہے کہ بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل وہاب ریاض مکمل فٹ ہو جائیں گے۔