The Dawn News - Sport - Cricket

ملتان پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم بن گئی
پاکستان کے سب سے بڑے اسپورٹس ایونٹ پاکستان سپر لیگ میں چھٹی ٹیم کے طور پر ملتان کا اضافہ ہوگیا اور 5.2 ملین ڈالرز کے ساتھ یہ پی ایس ایل کی مہنگی ترین ٹیم بن گئی ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی دو ایڈیشنز میں پانچ ٹیموں پشاور زلمی، کراچی کنگز، لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں نے حصہ لیا لیکن اب تیسرے ایڈیشن کیلئے چھٹی ٹیم کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

2017 کے ایڈیشن سے قبل بھی گزشتہ سال چھٹی ٹیم کے اضافے کی کوشش کی گئی تھی لیکن پانچوں فرنچائزوں نے چھٹی ٹیم کی اس وقت شمولیت کی مخالفت کی تھی جس کے بعد اس کو موخر کردیا گیا تھا۔

پاکستان سپر لیگ کے پہلے اور دوسرے ایڈیشن کی شاندار کامیابی کے بعد پی ایس ایل تھری میں چھٹی ٹیم کے لیے پی سی بی کو دس سے زائد بڑی پیشکش موصول ہوئیں البتہ دبئی سے تعلق رکھنے والے بڑے پراپرٹی گروپ نے 5.2ملین ڈالر کی بڑی پیشکش کے بعد ملتان ٹیم اپنے نام کرلی۔

اس کے ساتھ ہی ملتان پی ایس ایل کا حصہ بننے والی سب سے مہنگی ٹیم بن گئی جہاں اس سے قبل سب سے مہنگی ٹیم کا اعزاز کراچی کنگز کے پاس تھا 2.6 ملین ڈالر کے ساتھ سب سے مہنگی ٹیم تھی۔