The Dawn News - Life & Style

ودیا بالن بھی صبا قمر کی مداح
پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنی پہلی بولی وڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں شاندار کارکردگی سے صرف اپنے مداحوں کو ہی متاثر نہیں کیا بلکہ بولی وڈ اداکارہ ودیا بالن بھی ان کی بہترین اداکاری کی دیوانی ہوچکی ہیں۔

اگر فلم ’ہندی میڈیم‘ کی بات کی جائے تو اس فلم میں صبا قمر نے بولی وڈ کے کامیاب اداکار عرفان خان کے مدمقابل اہم کردار ادا کیا تھا، اور اس دوران پاکستانی اداکارہ اپنے کردار کو بخوبی ادا کرنے میں کامیاب رہیں۔

مزید پڑھیں: صبا قمر کے نام بھارتی صحافی کا کھلا خط

ان کی بہترین اداکاری کو دیکھتے ہوئے اداکارہ ودیا بالن نے ان کا نمبر ڈھونڈ نکالا جس کے بعد، بولی وڈ اداکارہ نے صبا قمر کو ان کے کام پر سراہانے کے لیے میسج بھی کیا، جسے صبا قمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔

اپنے پیغام میں ودیا بالن نے لکھا کہ ’میں صرف یہی کہنا چاہتی ہوں کہ آپ فلم میں بہترین تھیں، یہ ایک ایسا کردار تھا جسے زیادہ تر لوگ نہ پسند کرتے لیکن آپ نے اسے بہترین انداز میں ادا کیا‘۔

خیال رہے کہ ودیا بالن کا شمار بولی وڈ کی کامیاب اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے، اور ان کی جانب سے تعریف سننے کے بعد صبا قمر بھی کافی خوش نظر آئیں۔

یہ بھی پڑھیں: بولی وڈ بھی صبا قمر کا دیوانہ ہوگیا

صبا نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’بولی وڈ کی بہترین اداکارہ کے منہ سے اپنی تعریف سننا میرے لیے بہت بڑی بات ہے، میں خود پر بہت فخر محسوس کررہی ہوں، انہوں نے اپنے شیڈول میں سے وقت نکال کر میرے کام کی تعریف کی، یہ احساس بہت خاص ہوتا ہے جب آپ کسی سے متاثر ہوں اور وہ آپ کے کام کی تعریف کرے‘۔

واضح رہے کہ فلم ’ہندی میڈیم‘ کی کہانی ایسے والدین پر مبنی تھی جو اپنی بیٹی کو بہترین اسکول میں تعلیم دلانے کے خواہشمند ہیں۔

فلم ’ہندی میڈیم‘ رواں سال 19 مئی کو سینما گھروں میں پیش کی گئی تھی اور تب سے اب تک باکس آفس پر شاندار بزنس کررہی ہے۔