The Dawn News - Sport - Cricket

نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
برمنگھم: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چیمپیئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں گروپ اے کی ٹیمیں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔

آسٹریلوی ٹیم کی قیادت اسٹیو اسمتھ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، ایرون فنچ، موائسس ہینریکس، گلین میکس ویل، ٹریوس ہیڈ، میتھیو ویڈ، جان ہیسٹنگ، مچل اسٹارک، پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت نوجوان کھلاڑی کین ولیم سن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں مارٹن گپٹل، لک رونچی، روس ٹیلر، نیل بروم، جیمز نیشام، کورے اینڈرسن، مچل سینٹنر، ٹم ساؤتھی، ایڈم ملن اور ٹرنٹ بولٹ شامل ہیں۔

گذشتہ روز بنگلہ دیش اور میزبان انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں میزبان ٹیم نے بہترین بیٹنگ پرفارمنس کی بدولت بنگلہ دیش کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ 133 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے پر انگلینڈ کے جو روٹ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔