The Dawn News - Pakistan - Punjab

لندن حملے میں ’ملوث پاکستانی‘ کے عزیز کے ہوٹل میں سرچ آپریشن
صوبہ پنجاب میں سیکیورٹی ایجنسیز نے لندن حملے میں مبینہ طور پر ملوث پاکستانی حملہ آور خرم شہزاد بٹ کے اہل خانہ کے ہوٹل میں سرچ آپریشن کیا۔

یہ رپورٹ منظر عام پر آئیں تھی کہ جی ٹی روڈ پر مجاہدہ آباد کے علاقے میں قائم ایک ہوٹل کا سرچ آپریشن کیا گیا ہے، علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ سرچ آپریشن صبح میں کیا گیا تھا۔

ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ پولیس نے انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ اور خصوصی سیکیورٹی برانچ کے اہلکاروں کے ساتھ خرم شہزاد بٹ کے ایک عزیز کے ریسٹورانٹ میں سرچ آپریشن کیا۔

مزید پڑھیں: برطانوی پولیس کی جانب سے لندن حملہ آوروں کے دو نام جاری

ان کا کہنا تھا کہ لندن حملے کے بعد احتیاطی اقدام کے طور پر ایسا کیا گیا تھا۔

ذرائع نے تجویز پیش کی کہ خرم شہزاد بٹ پاکستان میں رہائش کے دوران بنیاد پرست نہیں تھا اور اس کے اہل خانہ کا کسی مذہبی جماعت سے کوئی تعلق ہے۔

برطانوی پولیس نے گذشتہ روز تین میں سے دو حملہ آوروں کی نشاندہی کی تھی جنھوں نے گذشتہ ہفتے لندن برج پر ایک حملے کے دوران 7 افراد کو ہلاک اور ایک درجن سے زائد کو زخمی کردیا تھا، ان میں سے ایک حملہ آور کے بارے میں کہا گیا تھا کہ وہ سابق سیکیورٹی اہلکار تھا۔

یہ بھی پڑھیں: لندن: دہشتگردوں نے راہگیروں پر گاڑی چڑھادی، 7 افراد ہلاک

لندن میٹروپولیٹن پولیس نے ایک حملہ آور کی شناخت 27 سالہ خرم شہزاد بٹ کے نام سے کی تھی۔

خرم شہزاد بٹ کے حوالے سے بتایا گیا تھا کہ وہ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 میں تعینات تھا اور برطانوی شہری تھا جبکہ وہ پاکستان میں پیدا ہوا۔