The Dawn News - Sport - Cricket

وہاب کی جگہ رومان چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل
پاکستان نے انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔

وہاب ریاض بھارت کے خلاف میچ کے دوران باؤلنگ کراتے ہوئے ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور انجری سنگین ہونے کے سبب وہ ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

ابتدائی طور پر وہاب کی جگہ فاسٹ باؤلر محمد عباس کو چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ کا حصہ بنانے کی افواہیں سامنے آئی تھیں لیکن آج سرفراز احمد نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران تمام افواہوں کا خاتمہ کرتے ہوئے وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو اسکواڈ کا حصہ بنانے کا اعلان کردیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تکنیکی کمیٹی نے وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو قومی اسکواڈ کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی ہے اور وہ پہلی دستیاب فلائٹ سے انگلینڈ روانہ ہو جائیں گے۔