The Dawn News - Sport - Cricket

اے بی ڈی ویلیئرز کے ساتھ ایسا کیریئر میں پہلی مرتبہ ہوا
چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اہم میچ میں مدمقابل ہیں اور اس میچ میں ایک ایسا واقعہ ہو گیا جو آج تک نہیں ہوا۔

ایجبسٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستانی اسپنر نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقی اوپنرز کو جلد رخصت کر دیا جس کے بعد جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کی میدان میں آمد ہوئی۔

تاہم عماد وسیم کی باؤلنگ کا سامنا کرنے والے ڈی ویلیئرز پہلی ہی گیند پر محمد حفیظ کو کیچ دے کر پویلین لوٹ کر گولڈن ڈک کا شکار ہو گئے۔

یہ ڈی ویلیئرز کے ون ڈے کیریئر میں پہلا موقع تھا کہ وہ گولڈنگ ڈک کا شکار ہوئے ہوں اور اس سے قبل کبھی بھی پہلی ہی گیند پر صفر پر آؤٹ نہیں ہوئے۔

221 ون ڈے میچوں کی 212 اننگز میں نو ہزار 303 رنز بنانے والے ڈی ویلیئرز مجموعی طور پر اپنے کیریئر میں سات مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے ہیں۔