The Dawn News - Sport - Cricket

میچ جیتنے کے بعد سرفراز پر جرمانہ عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپیئنز ٹرافی میں سری لنکا کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے تین وکٹ سے کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

تاہم میچ میں فتح کے باوجود پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔

پیر کو ہونے والے میچ میں پاکستانی ٹیم مقررہ وقت سے ایک اوور پیچھے رہی اور سلو اوور ریٹ کے سبب پاکستان کے کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 20فیصد اور بقیہ ٹیم پر 10فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

آئی سی سی کے قوانین کے تحت مقررہ وقت کے دوران اوور کم ہونے پر فی اوور ٹیم پر 10 فیصد اور کپتان پر دگنا جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔
سرفراز نے اپنی غلطی کو تسلیم کر لیا جس کے بعد باقاعدہ سماعت کی ضرورت پیش نہیں آئی۔

پاکستانی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں بدھ کو میزبان انگلینڈ کے مدمقابل ہو گی۔