The Dawn News - Sport - Cricket

حسن علی نے سعید اجمل کا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی چیمپیئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلر کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

کارڈف میں کھیلے جا رہے میچ میں حسن علی نے ایک مرتبہ پھر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو وکٹیں اپنے نام کیں اور انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی پوزیشن مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

فاسٹ باؤلر نے اس کارکردگی کے ساتھ ہی چیمپیئنز ٹرافی کے ایک ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

مزید پڑھیں: چیمپیئنز ٹرافی کی دریافت کون سا کھلاڑی ہے؟

چیمپیئنز ٹرافی کے کسی بھی ایک ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز اسپنر سعید اجمل کے پاس تھا جنہوں نے 2009 کی آٹھ وکٹیں حاصل کی تھیں لیکن حسن علی نے ان سے ریکارڈ چھین لیا۔

حسن علی اب تک ایونٹ میں 10 وکٹیں لے چکے ہیں اور ایونٹ کے سب سے کامیاب باؤلر بن گئے ہیں۔

ایونٹ میں دوسرے سب سے اکمیاب باؤلر آسٹریلیا کے جوش ہیزل وڈ نے جنہوں نے نو وکٹیں حاصل کیں۔