The Dawn News - Sport - Cricket

فخر اور اظہر کی بھارت کیخلاف ریکارڈ شراکت
بھارت کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستانی اوپنرز فخر زمان اور اظہر علی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

اوول میں کھیلے جا رہے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستانی اوپنرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام بھارتی باؤلرز کو آڑے ہاتھوں لیا اور سنچری شراکت قائم کردی۔

یہ آئی سی سی کے کسی بھی ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف پاکستانی اوپنرز کی سب سے بڑی اوپننگ شراکت ہے۔

اظہر علی اور فخر زمان  نے 128 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، اظہر علی 59 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے تو اس شاندار شراکت کا خاتمہ ہوا۔

اس سے قبل سب سے بڑی اوپننگ شراکت کا اعزاز سعید انور اور عامر سہیل کے پاس تھا جنہوں نے 1996 کے ورلڈ کپ کوالرٹر فائنل مقابلے میں 84 رنز کی شراکت قائم کی تھی۔