The Dawn News - Sport - Cricket

’ایک ٹرافی جیت کر یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ دنیا فتح کر لی‘
قومی ٹیم سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی بھارت کے خلاف کامیابی کو تاریخی قرار دیتے ہوئے بھارت کو ہار برداشت کرنے کا مشورہ دے دیا۔

کراچی میں اپنی فاؤنڈیشن کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ سرفراز الیون نے چیمپینز ٹرافی جیت کر بڑا کارنامہ سرانجام دیا ہے جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جب معجزات ہوتے ہیں تو وہ بہت عرصے تک یاد رکھے جاتے ہیں۔

شاہد آفریدی نے اتوار کو ہونے والے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارتی ٹیم کی 180 رنز سے بدترین شکست پر پڑوسی ملک کے شائقین اور میڈیا کو مشورہ دیا کہ وہ ہار کو برداشت کریں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے معاملات سدھارنے کیلئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، ہمیں اطمینان سے نہیں بیٹھ جانا چاہیے اور ملک کے کرکٹ کے نظام، وکٹوں، امپائرنگ کے معیار میں بہتری کا مطالبہ کیا۔

آفریدی نے کہا کہ ایک ٹرافی جیتنے کے بعد ہمیں یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ ہم نے دنیا فتح کر لی ہے۔ دومیسٹک کرکٹ میں بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے جیسا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مثال ہمارے سامنے ہے لیکن سب سے اہم چیز مستقل مزاجی ہے۔ ہمیں ایک ایسا سسٹم بنانے کی ضرورت ہے جس کی بدولت ہم تواتر کے ساتھ ٹرافی جیت سکیں۔

سابق آل راؤنڈر نے اس سے قبل مئیر کراچی وسیم اختر سے بھی ملاقات کی جہاں  میئر کراچی نے شاہد آفریدی کو خدمات کے اعتراف میں یادگاری شیلڈ پیش کی۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وسیم اختر نے انہیں ایک گراؤنڈ دینے کا وعدہ کیا ہے جہاں وہ اپنی اکیڈمی بناکر نوجوان کرکٹرز کو تربیت دیں گے۔