The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو صوابی سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے سابق رہنما یوسف علی نے چیلنج کیا۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی نے اصل آئین معطل کرکے الیکشن کرائے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں۔

الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیئے جائیں۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن: عمران خان چیئرمین برقرار

درخواست میں یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اپنی نگرانی میں کرائے۔

خیال رہے کہ 13 جون 2017 کو پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرائیں تھی۔

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیل پارٹی کے ترجمان فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں۔

الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی پی ٹی آئی کی دستاویزات کے مطابق عمران خان چیئرمین جبکہ شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین کے عہدوں پر برقرار ہیں۔

اس کے علاوہ جہانگیر ترین پارٹی کے سیکرٹری جنرل، عارف علوی پی ٹی آئی سندھ کے صدر، یار محمد رند بلوچستان کے صدر، علیم خان صدر وسطی پنجاب اور علی امین گنڈا پور صدر خیبرپختونخوا ساوتھ منتخب ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کے تمام عہدے تحلیل کیے گئے تھے جس کے بارے میں پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ تمام عہدے انٹرا پارٹی انتخابات کی وجہ سے تحلیل کیے گئے، اس اقدام کا مقصد انٹراپارٹی الیکشن کو شفاف بنانا ہے۔

عوامی نمائندگی ایکٹ کے تحت انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پارٹی انتخابات نہ کرانے پر’پی ٹی آئی‘کا انتخابی نشان روک لیا گیا

یاد رہے کہ اگر انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع نہ کرائی جائیں تو انتخابی نشان الاٹ نہیں ہوتا۔

خیال رہے کہ انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کا انتخابی نشان روک رکھا تھا، جسے پی ٹی آئی کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات منقعد کرانے اور اس کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرائے جانے کے بعد بحال کردیا گیا۔