The Dawn News - Health

دل کی صحت کے لیے بہترین عادت
آپ کو شاید اندازہ نہ ہو مگر ایک معمولی سی عادت اپنانا دل کے دورے کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کرسکتا ہے۔

اور یہ وہ عادت ہے جو سنت رسول ﷺ بھی ہے یعنی دوپہر کو کچھ دیر کی نیند یا قیلولہ۔

جی ہاں واقعی دوپہر کو کچھ دیر کی نیند امراض قلب سے موت کے خطرے کو کم کرتی ہے۔

مزید پڑھیں : قیلولے کے سائنسی تصدیق شدہ 15 فوائد

یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

ہاورڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 23 ہزار سے زائد افراد کا جائزہ چھ سال تک لیا گیا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ جو لوگ دوپہر میں آدھے گھنٹے کی نیند لیتے ہیں، ان میں امراض قلب یا ہارٹ اٹیک سے موت کا خطرہ 37 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ قیلولے کے بلڈ پریشر پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اور فشار خون وہ مرض ہے جو امراض قلب اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ نمایاں حد تک بڑا دیتا ہے۔

تاہم اس عادت میں توازن کو برقرار رکھنے کی بھی ضرورت ہے ورنہ یہ بیماریوں کا باعث بھی بن سکتی ہے۔

کچھ عرصے پہلے کی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دورانیہ طویل ہونا دل کے مسائل اور ذیابیطس جیسے امراض کا باعث بن سکتا ہے۔

مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران 3 لاکھ سے زائد افراد کا جائزہ لے کر یہ نتیجہ نکالا گیا جو افراد دن میں ایک گھنٹے سے زیادہ دوپہر کی نیند لینے کے عادی ہوتے ہیں ان میں تھکاوٹ کا احساس بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے جس کے باعث ذیابیطس کا خطرہ 50 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

اسی طرح ایک گھنٹے سے زائد قیلولہ اور تھکاوٹ میٹابولزم کے نظام کو بھی نقصان پہنچا کر امراض قلب کے عوامی جیسے موٹاپے، ہائی بلڈ پریشر وغیرہ کا خطرہ 50 فیصد پہنچا دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : دوپہر کو بہت زیادہ سونا امراض کا خطرہ بڑھائے

محققین کا کہنا تھا کہ قیلولے دل کے مختلف افعال پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اور دل کی دھڑکن معمول پر رہنے سمیت شریانوں کے اکڑنے کا خطرہ بھی کم کرتا ہے۔

اس سے قبل یہ بات سامنے آئی تھی کہ یہ عادت ذہن کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔