The Dawn News - Pakistan - Punjab

آئل ٹینکر سانحہ: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 190 ہوگئی
عید سے ایک روز قبل اتوار کو بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ میں پیش آنے والے آئل ٹینکر سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 190 ہوگئی۔

بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ میں نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر کے الٹنے کی وجہ سے ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 157 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔

امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق سانحے میں زخمی ہونے والے افراد کو احمد پور شرقیہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال، ملتان کے نشاط ہسپتال، بہاولپور کے وکٹوریہ ہسپتال اور لاہور کے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا.

لاہور کے جناح ہسپتال میں لائے گئے زخمیوں میں سے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بہاولپور: آتشزدگی سے ہلاک 125 افراد کو دفنادیا گیا

جناح ہسپتال میں مزید 17 زخمی زیر علاج ہیں جن میں سے 10 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جن میں سے 5 کے جسم 90 فیصد سے زائد جھلس چکے ہیں۔

آتشزدگی سے ہلاکتوں کا واقعہ عید سے ایک روز قبل اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار آئل ٹینکر الٹ گیا اور قریبی گاؤں کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد پیٹرول کو جمع کرنے میں مصروف ہوگئی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں کی جاسکی، تاہم کہا جارہا ہے کہ متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں سے اٹھنے والی چنگاری نے آگ کی شدت میں اضافہ کیا۔