The Dawn News - Pakistan - Sindh

اڑنے کے لیے تیار پی آئی اے طیارے کے انجن سے نٹ بولٹ برآمد
یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کے سسٹم میں خرابی، آپریشن جزوی معطل

مزید پڑھیں: پی آئی اے کا پائلٹ دوران پرواز طیارہ چھوڑ کر سو گیا

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے کراچی سے فیصل آباد جانے کی تیاری میں کھڑے طیارے کے انجن سے نٹ بولٹ برآمد ہونے پر جہاز کو اڑان بھرنے سے روک دیا گیا۔

پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے ’اے پی بی کے وائی‘ کویکم جولائی کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پنجاب کے شہر فیصل آباد جانا تھا۔

طیارے کو فلائیٹ کے لیے تیار کیے جانے سے قبل معمول کی چیکنگ کے دوران انجن سے نٹ بولٹ اوراسٹیل کی تاریں برآمد ہوئیں۔

ڈان نیوز نے اپنی خبر میں بتایا کہ طیارے کے انجن سے نٹ بولٹ اوراسٹیل کے تار برآمد ہونے کے بعد جہاز کو اڑان بھرنے سے روک دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کے سسٹم میں خرابی، آپریشن جزوی معطل

پی آئی اے حکام نے بتایا کہ نٹ بولٹ اور اسٹیل کی تاریں رکھنے کی وجہ سے  طیارے کا انجن خراب ہوچکا ہے، اگر اسے چیک کیے بغیر اڑنے کی اجازت دی جاتی تو بہت بڑا حادثہ ہوسکتا تھا۔

عملے کے مطابق انجن کے خراب ہوجانے سے کمپنی کو کم سے کم 6 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا ہے۔

طیارے کے انجن سے نٹ بولٹ برآمد ہونے کے بعد پی آئی اے حکام نے معاملے کی تحقیق کے لیے اندرونی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔
تحقیقاتی کمیٹی ایک ہفتے کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

تحقیقاتی کمیٹی اس بات کی تفتیش کرے گی کہ طیارے کے انجن میں نٹ بولٹ اور اسٹیل کی تاریں کس نے اور کس وقت رکھیں؟۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے کا پائلٹ دوران پرواز طیارہ چھوڑ کر سو گیا

پی آئی اے حکام کے مطابق انجن میں نٹ بولٹ اور تاریں رکھنے میں ملوث افراد کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ پی آئی اے کا یہی طیارہ ایک روز قبل ہی پنجاب کے شہر بہاولپور سے کراچی پہنچا تھا۔

کراچی میں 30 جون کو پہنچنے والے اس طیارے کو یکم جولائی کو دوبارہ پنجاب کے شہر فیصل آباد جانا تھا، لیکن معمول کی چیکنگ کے دوران طیارے کے انجن سے نٹ بولٹ اور تاریں برآمد ہوئیں۔