The Dawn News - Sport - Cricket

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے 2کروڑ کی گرانٹ جاری
آئندہ سال پاکستان اور شارجہ میں ہونے والے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کو دو کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے کہا کہ ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے 50کروڑ روہے درکار ہیں اور ہم نے حکومت پنجاب اور دیگر اسپانسرز سے اس سلسلے میں مدد کرنے کی درخواست کی ہے۔

انہوں نے رقم جاری کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آٹھ فل ممبرز کو دعوت دی گئی ہے جن میں پاکستان سمیت آسٹریلیا، بھارت، انگلینڈ، ویسٹ انڈین جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال شامل ہیں۔

سلطان شاہ نے بتایا کہ چار ٹیموں نے پاکستان میں کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے جبکہ دیگر نے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے لہٰذا تمام ٹیموں کی شرکت یقینی بنانے کیلئے پی بی سی سی نے ورلڈ کپ میزبانی شارجہ اور پاکستان دونوں جگہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ایونٹ کا فائنل پاکستان میں کھیلا جائے گا۔

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ آئندہ سال 10 سے 25 جنوری 2018 تک شارجہ اور پاکستان میں کھیلا جائے گا۔