The Dawn News - Pakistan - Kashmir

آزاد کشمیر: خواتین کو بلیک میل کرنے والا ’جعلی پیر‘ گرفتار
آزاد جموں و کشمیر کی عدالت نے ریپ کرنے کے بعد خواتین کی فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والے جعلی پیر کو ریمانڈ پر جمعے جو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

55 سالہ ملزم میاں محمد تنظیم پر الزام ہے کہ وہ مظفرآباد کے علاقے میں ایک سہائی سے زائد عرصے سے بھتہ خور گروپ چلا رہے تھے اور انہیں پولیس نے اس وقت گرفتار کیا جب سٹی پولیس کے ایس ایچ او راشد حبیب مسعودی کو ملزم کے مکروہ سرگرمیوں کے ثبوتوں کے ساتھ مخبر نے ان کی موجودگی کی اطلاع فراہم کی۔

ملزم کے آستانے سے برآمد ہونے والا سامان

پولیس نے دو دن تک ملزم کی کڑی نگرانی کرنے کے بعد سب ڈویژنل مجسٹریٹ عاصم خالد اعوان کی منظوری سے جمعرات کو اس کے تین کمروں کے ’آستانہ عالیہ‘ پر چھاپہ مارا۔

ایس ایچ او راشد حبیب نے ڈان کو بتایا کہ آستانہ ملزم کے گھر کا حصہ ہے لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جعلی پیر کی سرگرمیوں کی وجہ سے اس کے الخانہ قطع تعلق کر چکے ہیں۔

آستانے کا پہلا کمرہ استقبالیہ اور ویٹنگ روم تھا، دوسرے کمرے میں ملزم متاثرین سے ملتا تھا جبکہ تیسرا کمرہ ایک عالیشان بیڈ روم تھا جہاں ملزم نے تین خفیہ کیمرے نصب کیے ہوئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ کالا جادو کرنے والا ملزم بہلا پھسلا کر خواتین کو اکیلا کمرے میں لے جاتا اور پھر نشہ آور چیزیں کھلا کر اپنے بیڈروم میں ان کا ریپ کرتا تھا۔

ایس ایچ او نے بتایا کہ کمرے میں نصب خفیہ کیمروں کی مدد سے ملزم متاثرین کی ویڈیو بنا لیا اور پھر انہیں بلیک میل کر کے دوبارہ آنے کیلئے مجبور کرتا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ خاموش رہنے کیلئے متاثرین سے رقم اور سونے کا مطالبہ کرتا۔

ایس ایچ او کے مطابق جعلی پیر مقامی افراد کو نشانہ بنانے سے گریز کرتا اور اکثر اس کا ہدف دوسرے اضلاع سے آنے والی خواتین ہوتیں، یہی وجہ ہے اس کے مکروہ کاموں کا نشانہ بننے والی زیادہ تر خواتین کا تعلق راولپنڈی، اٹک، اسلام آباد اور میرپور سے ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم خواتین کی ویڈیو ریلیز کرنے کی دھمکی دے کر ان سے مزید خواتین کو آستانے پر لانے کا مطالبہ بھی کرتا۔

راشد حبیب نے کہا کہ جب پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزم نے زیادہ مزاحمت نہ کی۔ ابتدا میں ہم سے پوچھا کہ ہم نے اس کے آستانے پر چھاپہ کیوں مارا اور جب پولیس نے بتایا کہ اس کے گھناؤنے کرتوتوں کے خلاف پولیس کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں تو اس نے اپنے جرائم کا اعتراف کر لیا۔

جعلی پیر نے پولیس کو ایک لیپ ٹاپ بی دیا جس میں اس کے مکروہ کاموں کے مزید ثبوت بھی موجود تھے۔

پولیس نے آزاد کشمیر پینل کوڈ کی دفعہ 419، 420 اور 354۔اے کی خلاف ورزی اور زنا حدود آرڈیننس کی دفعہ چھ اور دس کے تحت ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جہاں آخری تینوں جرائم میں ملزم کو عمر قید ہو سکتی ہے۔