The Dawn News - Tech

سام سنگ نے انٹیل کو شکست دے دی
یہ بھی پڑھیں: انٹیل کا دنیا کو حیران کردینے والا اعلان

مزید پڑھیں: سام سنگ کے 2 طاقتور ٹیبلیٹس متعارف

پرسنل کمپیوٹرز (پی سی) کے لیے پروسیسر اور دیگر آلات تیار کرنے والی امریکی ملٹی نیشنل کمپنی انٹیل اب چِپِ فروخت کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی نہیں رہی۔

گزشتہ چند سال میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں اضافے کے باعث جہاں کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس کی فروخت میں نمایاں کمی ہوئی، وہیں اسی عمل کے باعث انٹیل کو بھی نقصان پہنچا۔

کیوں کہ انٹیل صرف کمپیوٹرز کے لیے ہی آلات بناتی ہے، جب کہ اس وقے دنیا میں اسمارٹ موبائلز کے آلات زیادہ فروخت ہو رہے ہیں۔

اور اسی وجہ سے ہی دنیا بھر میں فونز اور دیگر اسمارٹ آلات کی بڑھتی فروخت کے باعث جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ کی جانب سے تیار کی جانے والی چِپِ کی فروخت میں اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: انٹیل کا دنیا کو حیران کردینے والا اعلان

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق حالیہ سہ ماہی کے دوران انٹیل کے مقابلے سام سنگ کی چِپِ اور دیگر اسمارٹ آلات دنیا بھر میں زیادہ فروخت ہوئے، جس وجہ سے انٹیل کی کمائی میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق سہ ماہی کے دوران انٹیل کی کمائی 14 ارب 76 کروڑ ڈالر ہوئی، جب کہ اسی عرصے کے دوران سام سنگ کی کمائی 15 ارب 8 کروڑ ڈالر تک جا پہنچی۔

سام سنگ کی جانب سے ریکارڈ کمائی کے بعد انٹیل سے سب سے زیاد کمپیوٹر اور اسمارٹ چِپِ فروخت کرنے والی کمپنی کا اعزاز چھن گیا۔

مزید پڑھیں: سام سنگ کے 2 طاقتور ٹیبلیٹس متعارف

انٹیل گزشتہ 23 برس سے سب سے زیادہ چپ اور کمپویٹر آلات فروخت کرنے والی کمپنی تھی، 1992 سے اب رواں سال کے آغاز تک اس کے پاس یہ اعزاز رہا۔

رپورٹ کے مطابق رواں برس کے آغاز میں ہی انٹیل کے چپ کی فروخت میں نمایاں کمی واقع ہوئی، کیوں کہ دنیا بھر میں کمپیوٹرز کے بجائے اسمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ ہوا۔

اسمارٹ فونز کی فروخت میں اضافے کے باعث یہ اعزاز سام سنگ کے پاس چلا گیا، کیوں کہ سام سنگ نہ صرف اسمارٹ موبائل بلکہ دیگر اسمارٹ آلات، جدید لیپ ٹاپ اور آئی پیڈز کے لیے بھی چِپِ تیار کرتی ہے۔