The Dawn News - Health

آنکھوں کو محفوظ اور خوبصورت بنانے کے 7 طریقہ
انسان کی زندگی میں آنکھوں اور بینائی کا اہم کردار ہوتا ہے، جب کہ آنکھیں ہی وہ ذریعہ ہیں، جس سے کرہ ارض کو دیکھا جاسکتا ہے۔

خوبصورت اور پرکشش آنکھیں شخصیت کو نکھارنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں، جب کسی موقع پر لب خاموش ہوجاتے ہیں، تو آنکھیں ہی زبان کا کام دیتی ہیں۔

ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ آنکھوں کی اچھے طریقے سے حفاظت کرے، تاہم کبھی کبھی بہت ہی چھوٹی غلطی بھی بڑے نقصان کا باعث بنتی ہے۔

اگر درج ذیل باتوں پرعمل کیا جائے تو نہ صرف آنکھوں کی خوبصورتی برقرار رہے گی، بلکہ ان سے آنکھوں کی حفاظت بھی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: لینسز کا محفوظ استعمال کیسے ممکن؟

کانٹیکٹ لینس نہ پہن کر سوئیں

لینس پہننے سے آنکھوں کو کئی خطرات لاحق ہوتے ہیں، کیوں کہ ان کی وجہ سے رات کو سوتے وقت آنکھوں کے پردہ قرینہ کوآکسیجن کی فراہمی نہیں ہوپاتی، اس لیے انہیں سونے سے پہلے نکال دیں۔

آنکھوں کا باقاعدگی سے معائنہ

یہ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ زیادہ تر افراد امراض چشم میں مبتلا ہونے کے باوجود باقاعدگی سے ڈاکٹر سے آنکھوں کا معائنہ نہیں کرواتے، عام طور پر سال میں کم سے کم ایک بار آنکھوں کا معائنہ کرانا چاہیے، اس سے ممکنہ بیماریوں کا پتہ لگانا ممکن بن جاتا ہے۔

آئی لائنر کا استعمال کم کریں یا بہت احتیاط کریں

آئی لائنر میں شامل بیکٹیریاز اور کیمیکل آنسوؤں سے مل کر آنکھوں کے حساس پردوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، اس لیے کوشش کریں کہ آئی لائنر کا استعمال بہت احتیاط سے کریں، یا اس کے استعمال سے ہی گریز کریں۔

مزید پڑھیں: آنکھوں کی بینائی کے لیے ضروری ہدایات

سونے سے پہلے آنکھوں کو دھوئیں

خصوصی طور پر میک اپ کرنے والی خواتین کو سونے سے پہلے آنکھوں کو صاف پانی سے دھوکر سونا چاہیے، میک اپ کا آنکھوں کے ارد گرد موجود رہنا، نہ صرف آنکھوں بلکہ چہرے کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔

آنکھوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیاء کو چیک کریں

خصوصی طور پر جو افراد کانٹیکٹ لینس استعمال کرتے ہیں، انہیں اس حوالے سے محتیاط رہنے پڑے گا، انہیں کانٹیکٹ لینس کے استعمال کی مدت پر دھیان دینے کی ضرورت ہے، جب کہ آنکھوں میں ڈراپس یا دیگر دوائی استعمال کرنے والے افراد بھی اس حوالے سے خصوصی توجہ دیں۔

آنکھوں کے سرخ ہونے پر احتیاط کی ضرورت

یہ بھی پڑھیں: اسکرین سے آنکھوں کو کیسے بچائیں؟

عام طور کبھی کبھی انفیکشن کی وجہ سے نیند سے اٹھتے ہی آنکھیں سرخ ہوجاتی ہیں، جس پر سب لوگ آئی ڈراپس وغیرہ استعمال کرتے ہیں، لیکن اگر ایک یا دو مرتبہ سے زائد بار آئی ڈراپس استعمال کرنے پر بھی آنکھیں ٹھیک نہیں ہو رہی ہوں تو معالج کے پاس جائیں، زیادہ ڈراپس نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں۔

سن گلاسز کا استعمال کریں

اگر احتیاط کے طور پر تمام افراد صرف گرم دھوپ میں سن گلاسز استعمال کریں تو اسے کوئی مسئلہ نہیں، تاہم جو افراد سن گلاسز کا استعمال کرتے ہیں، انہیں موسم سرما میں بھی سن گلاسز کا استعمال کرنا چاہیے، کیوں کہ سردیوں کی دھوپ جسم کو تو اچھی لگتی ہے، مگر یہ آنکھوں کے لیے تیز بھی ہوسکتی ہے۔

یہ مضمون قارئین کی معلومات کے لیے ہے، امراض چشم میں مبتلا افراد اپنے معالج یا ماہر امراض کی جانب سے دیے گئے مشورے پر عمل کریں۔