The Dawn News - Pakistan - Punjab

نواز شریف کا دیگر صوبوں میں بڑی رابطہ مہم چلانے کا فیصلہ
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب کے علاوہ ملک کے دیگر صوبوں میں بھی پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں تک رسائی کے لیے بڑی رابطہ مہم چلانے کی منصوبہ بندی کرلی۔

اس ضمن میں وہ پہلے خیبرپختونخوا کا انتخاب کرسکتے ہیں جیسا کہ اس صوبے میں ان کے حریف عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی حکومت قائم ہے۔

سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی نے ڈان کو بتایا کہ اس ضمن میں نواز شریف جلد ضلع مانسہرہ کا دورہ کریں گے تاکہ یہاں موجود مسلم لیگ (ن) کے سپورٹرز کو متحرک اور مقامی رہنماؤں سے ملاقاتیں کرسکیں۔

اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) مانسہرہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں جلسے بھی منعقد کرے گی۔

نواز شریف کے ساتھی کا کہنا تھا کہ مانسہرہ کا دورہ ممکنہ طور پر عیدالاضحیٰ سے قبل ہوسکتا ہے تاکہ جی ٹی روڈ ریلی کے تسلسل کو جاری رکھا جاسکے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عید کے بعد سابق وزیراعظم بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے دیگر علاقوں کے دوروں کا منصوبہ بھی بنارہے ہیں۔

یہ رپورٹ 15 اگست 2017 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی