The Dawn News - Sport

کرکٹ کے بعد ہاکی ورلڈ الیون کی بھی پاکستان آمد کا اعلان
پاکستان میں کھیلوں کے سونے میدان آباد ہونے خواب حقیقت کا روپ دھارنے لگا ہے اور کرکٹ کے بعد ہاکی فیڈریشن نے بھی ورلڈ الیون کی آمد کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی کاوشوں سے آئندہ ماہ ملک میں کھیلوں کے سونے میدان آباد ہو جائیں گے اور ورلڈ الیون کی ٹیم ستمبر میں تین ٹی20 میچوں کیلئے پاکستان کے دورے پر آئے گی جسے ملک میں انٹرنیشنل کھیلوں کی بحالی کے سلسلے میں اہم اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔

کرکٹ بورڈ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہاکی فیڈریشن نے بھی نومبر میں ورلڈ الیون کے آنے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستانی ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز سینئر نے کہا کہ رواں سال نومبر کے تیسرے ہفتے میں ورلڈ الیون کراچی آئے گی جو شہر قائد اور لاہور میں ایک ایک میچ کھیلے گی۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں انٹرنیشنل ہاکی کی بحالی کیلئے حکومت سمیت تمام متعلقہ حکام کو اعتماد لیا ہے اور حکومت نے مکمل سیکیورٹی کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

شہباز سینئر نے کہا کہ ہاکی ورلڈ الیون میں اولمپک چیمپیئن اور ورلڈ چیمپئن ٹیموں کے کھلاڑی بھی شامل ہوں گے جبکہ آسٹریلیا، جرمنی اور ہالینڈ سمیت دیگر ملکوں کے اہم کھلاڑیوں ٹیم کا حصہ بنانے کیلئے بات چیت جاری ہے۔

سیکرٹری پی ایچ ایف نے کہا کہ دو میچوں کی سیریز کے دوران ماضی کے عظیم کھلاڑی دھنراج پلے، پال لیجن اور چارا ورتھ کو ہال آف فیم بھی دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ کرکٹ کی طرح ہاکی میں بھی ایک عرصے سے کسی انٹرنیشنل ٹیم نے پاکستان کا دورہ نہیں کیا اور چین وہ آخری انٹرنیشنل ٹیم تھی جو 12-2011 میں پاکستان کے دورے پر آئی تھی۔