The Dawn News - Pakistan - Balochistan

بلوچستان کی ترقی پاکستان کے لیے ’نہایت اہم‘: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کے لیے نہایت اہم ہے اور صوبے میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو مکمل ہونا چاہیئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق آرمی چیف نے عید کے دوسرے روز گوادر اور تربت کے دورے کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوادر اور تربت میں فوجی اہلکاروں اور جوانوں سے ملاقات کی اور عید ملے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے وعدہ کیا کہ بلوچستان میں ترقی کے لیے پاک فوج ’تمام ریاستی اداروں کی مدد کرے گی‘۔

یہ بھی پڑھیں: عید کے روز پاکستان کی سیکیورٹی ہی بہترین خوشی ہے، آرمی چیف

اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے 17 جولائی کو حیات آباد میں ہونے والے خودکش حملے میں شہید میجر جمال شیران کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔

یاد رہے کہ عید کے پہلے روز آرمی چیف خیبر ایجنسی کی وادی راجگال پہنچے تھے جہاں پاک فوج نے حال ہی میں خیبر فور آپریشن مکمل کیا ہے۔

راجگال میں فوجی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے فرائض کی انجام دہی ہی سب سے بڑی خوشی ہے۔