The Dawn News - Sport - Cricket

آزادی کپ: کھلاڑیوں کے پاس رینکنگ بہتر بنانے کا نادر موقع
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سیریز کو انٹرنیشنل میچز کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جہاں سیریز کے ذریعے کھلاڑیوں کے پاس اپنی انٹرنیشنل رینکنگ بہتر بنانے کا ندر موقع ہے۔

جنوبی افریقی کپتان فرینکوئس ڈیو پلیسی کی قیادت میں 14 رکنی ورلڈ الیون آج تین ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلنے آج پاکستان پہنچے گی جہاں مہمان ٹیم اور پاکستان کے درمیان تین بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

آئی سی سی نے مذکورہ سیریز کو انٹرنیشنل میچوں کا درجہ دیا ہے جس کی بدولت کھلاڑی اپنی درجہ بندی میں بہتری لا سکتے ہیں البتہ سیریز کے نتیجے کا قومی ٹیم کی رینکنگ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے عماد وسیم 780 پوائنٹس کے ساتھ سب سے بہترین باؤلر ہیں اور سیریز میں ان کی پوزیشن کو کوئی خطرہ نظر نہیں آتا لیکن دوسرے نمبر پر موجود عمران طاہر اور پانچویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈین اسٹار سیمیول بدری اپنے پوائنٹس کی تعداد بڑھا سکتے ہیں۔

عمران طاہر عالمی نمبر ایک باؤلر تو نہیں بن سکیں گے لیکن سیریز اچھی کارکردگی کی بدولت عماد وسیم سے فاصلہ کم ضرور کر سکتے ہیں البتہ سیمیول بدری اچھی کارکردگی سے افغانستان کے راشد خان کو چوتھے نمبر سے محروم ضرور کر سکتے ہیں۔

بیٹنگ کی بات کی جائے تو ورلڈ الیون کے کپتان فرینکوئس ڈیو پلیسی واحد بلے باز ہیں جو آٹھویں نمبر پر موجود ہیں اور ان کے علاوہ دونوں ٹیموں کا کوئی بھی بیٹسمین ٹاپ ٹین میں موجود نہیں۔

ہاشم آملا 15ویں نمبر کے ساتھ دوسرے کامیاب ترین بلے باز ہیں جبکہ رینکنگ میں بابر اعظم 27 اور احمد شہزاد 31ویں نمبر پر موجود ہیں اور دونوں ہی کھلاڑی اچھی کارکردگی کے ساتھ اپنی رینکنگ میں بہتری لا سکتے ہیں۔

ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 12 ستمبر کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کے بعد یہی گراؤنڈ 13 اور 15 ستمبر کو مزید دو ٹی20 میچز کی میزبانی کرے گا۔