The Dawn News - World - America Europe

امریکا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک، دو زخمی
امریکی ریاست ٹیکساس کے شمالی علاقے پلانوں میں قائم ایک مکان میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 8 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس اے پی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ رات 8 بجے شمال مشرقی شہر ڈولاس سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک علاقے میں پیش آیا۔

پلانوں پولیس کے ترجمان ڈیوڈ ٹیلے کا کہنا تھا کہ پولیس نے فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ کا رخ کیا۔

مزید پڑھیں: امریکا فائرنگ : 'حملہ آور خاتون پاکستانی تھی'

ان کا کہنا تھا کہ جب پہلا پولیس آفیسر متاثرہ مکان میں داخل ہوا تو اس نے مبینہ حملہ آور کو دیکھ کر اسے ہتھیار ڈالنے کو کہا، جس کے بعد پولیس آفیسر نے فائرنگ کردی۔

ترجمان نے بتایا کہ پولیس آفیسر کی فائرنگ سے مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگیا جبکہ واقعے میں دیگر دو افراد زخمی بھی ہوئے۔

تاہم ان زخمیوں کی حالت کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد اور مبینہ حملہ آور کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ تمام مقتولین اور زخمی ہونے والے افراد بالغ معلوم ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا: فائرنگ کے واقعے میں رکن کانگریس زخمی

پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے تاہم واقعے کے محرکات کے حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ خاموش ہمسایوں کی موجودگی میں اس قسم کا واقعہ پلانوں کے لیے غیر معمولی بات ہے۔