The Dawn News - Life & Style

اداکار کا کم معاوضے پر ایشوریا رائے کے ساتھ کام کرنے سے انکار
یہ بھی پڑھیں: ایشوریا اور انیل فنے خان میں ایک ساتھ

مزید پڑھیں: ایشوریا رائے کے بدلتے روپ

یہ بھی پڑھیں: جب ایشوریا کا لباس مصیبت بن گیا

سابق حسینہ عالم اور بولی وڈ کی سپر اسٹار ایشوریا رائے اور انیل کپور کی آنے والی فلم ’فنے خان‘ سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔

خبریں ہیں کہ انیل کپور اور ایشوریا رائے جیسے اداکاروں کی اس فلم میں قدرے نئے اور غیر مقبول اداکار رنگاناتھ مدھاون نے 15 دن کا معاوضہ ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے طلب کیا تھا۔

خیال رہے کہ رنگاناتھ مدھاون نے عامر خان کی بلاک بسٹر تھری ایڈیٹ سے شہرت حاصل کی تھی، تاہم اب تک وہ ماسوائے چند فلموں کے کوئی اچھی فلم نہیں دے سکے۔

فنے خان رومانٹک کامیڈی فلم ہے جو 2000 میں آنے والے فرینچ ڈرامہ سے متاثر ہوکر بنائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایشوریا اور انیل فنے خان میں ایک ساتھ

رنگاناتھ مدھاون تھری ایڈیٹ کے علاوہ کوئی اچھی فلم نہیں دے سکے—فائل فوٹو

’فنے خان‘ کے ذریعے انیل کپور اور ایشوریا رائے 17 سال بعد ایک بار پھر بڑی اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے، تاہم اس بار بھی وہ ایک دوسرے سے پیار کرتے نہیں بلکہ ٹرائی اینگل رومانس میں نظر آئیں گے۔

اوم پرکاش مہرا کی اس فلم کی ریلیز کا اعلان نہیں کیا گیا، تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسے رواں برس کے آخر میں ریلیز کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: ایشوریا رائے کے بدلتے روپ

فلم ساز اوم پرکاش مہرا چاہتے تھے کہ فلم میں ایشوریا رائے کے مقابلے کسی نئے اور نوجوان چہرے کو متعارف کرایا جائے، جو فنے خان میں ایشوریا سے عشق لڑاتا نظر آئے۔

فلم کی ٹیم نے سب سے پہلے ایشوریا رائے کے پریمی کا کردار ادا کرنے کے لیے رنگاناتھ مدھاون سے رابطہ کیا، جنہوں نے ڈیڑھ کروڑ روپے کا مطالبہ کیا۔

راج کمار راؤ پہلی بار ایشوریا کے ساتھ نظر آئیں گے—فائل فوٹو

یہ بھی پڑھیں: جب ایشوریا کا لباس مصیبت بن گیا

ڈی این اے انڈیا نے اپنی خبر میں بتایا کہ رنگاناتھ مدھاون نے نہ صرف ڈیڑھ کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی، بلکہ ساتھ ہی انہوں نے شوٹنگ کے لیے صرف 15 دن کی شرط بھی عائد کی۔

اتنا زیادہ معاوضہ طلب کرنے اور کم وقت دینے پر فلم کی ٹیم نے رنگاناتھ مدھاون کو تو کاسٹ نہیں کیا، لیکن اس فیصلے سے ایشوریا رائے ناراض ہوگئیں۔

اطلاعات کے مطابق ایشوریا رائے بھی چاہتیں تھیں کہ ان کے مدمقابل رنگاناتھ مدھاون آئیں، وہ ان کے بجائے کسی نوجوان چہرے کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی تھیں۔

تاہم فلم کی بجٹ کم ہونے اور رنگاناتھ کی جانب سے بھاری معاوضہ طلب کیے جانے کے بعد اوم پرکاش مہرا نے مجبورا ان کی جگہ راج کمار راؤ کو کاسٹ کیا، جس پر بلآخر فلم کی دیگر ٹیم بھی راضی ہوگئی۔

اب فنے خان میں ایشوریا رائے کے ساتھ راج کمار راؤ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔